ابنا: امریکی محکمہ خا رجہ کے تر جمان مارک ٹونر کی پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان کے وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا نے الیاس کشمیری کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے اور وزیراعظم کی یہ بات آن ریکارڈ ہے کہ امریکا نے القاعدہ کمانڈر الیاس کشمیری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔تاہم مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ وہ اس کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ترجمان نے کہا کہ انھیں افسوس ہے کہ ان کے پاس اس ہلاکت کی کوئی کنفرمیشن نہیں ہے،نہ وہ اس کی تصدیق نہیں کرسکتے ہیں۔اس سوال پر کہ امریکی محکمہ خارجہ اس بارے میں کیا کہتا ہے،ترجمان نے کہا کہ حکومت اس ہلاکت کی تصدیق نہیں کررہی۔ ایک صحافی کے اصرار پر ترجمان کا کہنا تھا کہ محکمہ دفاع بھی اس کی تصدیق نہیں کررہا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز